یاد ہے وہ زمانہ

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

یاد ہے وہ زمانہ، جب تو شرماتا تھا
دیکھ کے مجھ کو، بھاگ جاتا تھا

میں پکڑتا تھا تجھے، تتلیوں کے بہانے
میرے بازؤوں میں گر کر گلے لگ جاتا تھا

فرصت کے چند لمحے جو مل جاتے تھے
تو مجھ میں، میں تجھ میں سما جاتا تھا
 

Rate it:
Views: 637
01 Apr, 2009