یار بچھڑ کر بھی مجھ سے جدا نہ ہوا
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTیار بچھڑ کر بھی مجھ سے جدا نہ ہوا
اس سے پہلے کبھی ایسا معجزہ نہ ہوا
اس انداز سے آیا تھا دہرانے وہ قصہ پرانا
چاہ کر بھی مجھ سے کوئ گلہ نہ ہوا
More Love / Romantic Poetry






