مجھے بچھڑے یار کی یاد آتی ہے اس کے لب ورخسار کی یاد آتی ہے جسےجی بھر کےدیکھا بھی نہیں پھر کیوں اس دلدار کی یاد آتی ہے