یارب تیرا حسن اتنا دنیا میں کیوں سمایا ہے
Poet: Aajiz By: Zahoor-ul-Hassan Aajiz, Lahoreیارب تیرا حسن اتنا دنیا میں کیوں سمایا ہے
تیرے دل کو بھایا یے یا تو نے خلقت کو ترسایا ہے
غم کو دل میں بسایا ہے یا غم جوانی کو جگایا ہے
اس میں تیری کیا حکمت ہے کہ
تو نے کچھ لوگوں کو اتنا حسین کیوں بنایا ہے
یا رب تو اپنی مخلوق کو اس طرح سزا دیتا کہ
کہ جلتی آگ میں اس طرح جلا دیتا ہے
More Love / Romantic Poetry







