یوں لگتا ہےکےوہ موج بادصبا ہے میں اسےپیار کرتاہوں یہی خطاہے میری آنکھوں نےاسےدیکھا نہیں مگرمیرا دل اس سےآشنا ہے سبھی کہتےہیں میرامرض لاعلاج ہے میرےدرد کی اسی کےپاس دوا ہے میں کیون نہ اسےاپنا مسیحاسمجھوں جس کےہاتھوں میں شفا ہی شفا ہے