یوں کھو گئے تیرے پیار میں ھم
Poet: By: areej manzoor, lahoreیوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم
اب ہوش میں آنا مشکل ہے
تب آنکھ ملانا مشکل تھا
اب آنکھ چرانا مشکل ہے
یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم
پانی میں دیا جل سکتا ہے
دریا الٹا چل سکتا ہے
جم سکتی ہے سورج کی کرن
پر تجھ کو بھلانا مشکل ہے
یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم
More Love / Romantic Poetry







