یک طرفہ محبت میں کبھی پزیرائی کسی کو ملتی نہیں
مر کز نگاہ گر کوئی اور ہو تو شناسائی بھی ہوتی نہیں
زندگی سانجھی سہی مگر ہو محبت کی ڈور جڑی کسی اور سے
کہانی زندگی کی مگر یوں محبت کے بنا مکمل ہوتی نہیں
رشتے جڑتے ہیں محبت سے گر درمیاں محبت ہی نہ رہے
یک طرفہ محبت سے یوں رشتوں کی ڈور مضبوط ہوتی نہیں