یہ اقرار یادوں کا لفظ میری زبان کا ھے
Poet: MZ By: MZ, karachiیہ اقرار یادوں کا لفظ میری زبان کا ھے
یہ الجھا ھوا کاغذ میری داستان کا ھے
جدا ھو کہ بھی اپنوں سے کوئی جی سکے گا کیسے
میری چاھت میں حوصلا اک چٹان کا ھے
انھیں دیکھ کر ھوا ھوں مدھوش جب سے
بھول بیٹھا ھوں کون سا راستہ میرے مکان کا ھے
زمانے کی طرح انھوں نے بھی مجھے غلط سمجھا
میں کیا کروں یھی وقت تو امتحان کا ھے
مجھے زمین پر رھنے کی عادت ھے
اور انھیں شوق آسمان کی اڑان کا ھے
More Love / Romantic Poetry






