یہ بات سرعام کر کےدکھاؤں گا
تو نہ ملی تو دنیا سےگزرجاؤں گا
مجھے تنہا چھوڑ کرنہ جاؤ جاناں
میں تیرے بن کبھی جی نہ پاؤں گا
تیری خاطرخود کو ایسےمٹاؤں گا
دنیاکی نظروں میں امر ہو جاؤں گا
آج جی بھرکرتم اصغرکودیکھ لو
تیرےشہر میں پھرنہ کبھی آؤں گا