یہ بندہ آپ کا تابعدار ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ بندہ آپ کا تابعدار ہے
سچےدل سےغمخوارہے

جس نےمیرا سہارا لیا
اس کابیڑہ ہوا پار ہے

تم پہ آنچ آنےنہ دےگا
یہ جوتمہارا باوفایار ہے

دشمن زمانےسےنہ گبھرانا
اصغر تمہارا طرف دار ہے

Rate it:
Views: 393
14 Jul, 2012