Add Poetry

یہ تحفے یہ پھوُل اپنے کتابوں میں ہی رکھنا

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

یہ تحفے یہ پھوُل اپنے کتابوں میں ہی رکھنا
ہر اشک چھپا کر باتیں حجابوں میں ہی رکھنا

منتظری ہی صحیح دن انگلیوں سے گنتی رہو
تیرا ہر پل لوٹا دیں گے وقت حسابوں میں ہی رکھنا

جوش تخیل سے کبھی ندیاں نہ بہہ جائیں
روک کر یہ آنسو اپنی آنکھوں میں ہی رکھنا

دل میں احساس لیئے ہیں تو جفا سے کام نہیں
وفا ہم کریں گے دعائیں ہاتھوں میں ہی رکھنا

زندگی نے ساتھ چھوڑا تو خدا کی عداوت
ورنہ ہم لوٹیں گے بس خود کو قابو میں ہی رکھنا
 

Rate it:
Views: 300
28 Dec, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets