یہ تو دل ہیں میرا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کوئی لفظ ہوتا
تو مٹا دیتی
کاغذ ہوتا
تو جلا دیتی
مردہ ہوتا
تو دفناء دیتی
نقش ہوتا تو
آنکھوں میں
چھپا دیتی
دعا ہوتی تو
لبوں پے
سجا دیتی
پر یہ تو
دل ہیں میرا
میں ایسے کیسے
خود سے الگ کر دیتی

Rate it:
Views: 483
29 Sep, 2011