یہ تیری دی ہوئی سوغات لگتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یہ تیری دی ہوئی سوغات لگتی ہے
تیری جدائی بھی ملاقات لگتی ہے

اکیلے تم ہی اداس نہیں ہو دوست
اداس میرے دل کی کائنات لگتی ہے

Rate it:
Views: 335
23 Nov, 2013