یہ جو شفاف سا اک عکس اس جھیل میں تھا کوئ چہرہ تھا مگر چاند کی تمثیل میں تھا اس نئے نسخے میں تحریف ہوئی ہے شہباز ورنہ ذکر میرا بھی پیار کی انجیل میں تھا