یہ جو چل رہے ہیں سلسلے چاہتوں کے
Poet: Roshani By: Roshani , U.A.Eیہ جو چل رہے ہیں سلسلے چاہتوں کے
تیرے میرے درمیاں ہوتی ملاقاتوں کے
دل خوشی سے جھومتا رہتا ہے میرا اب تو
پل جو میسر ہیں تیرے ساتھ کی راحتوں کے
لگتا ہر سو محبت پھیلی ہوئی ہے روشنی
جیسے پنچھی بھی گیت گا رہے ہوں ہمارے پیار کے
سانسیں میری معطر رہتی ہیں تیری محبت سے اے ہم دم
جیسے چل رہی ہو ٹھنڈی ہوا دامن میں چھپی کوہسار کے
More Love / Romantic Poetry






