ہ دل نہیں مانتااسےسمجھائیں کیسے
اس کی رضا بناکسی کاپیار پائیں کیسے
جب اپنا ہی دل ہمارے بس میں نہیں
پھرکسی اورسےدل لگاہیں کیسے
زمانہ روٹھا صنم روٹھادل بھی روٹھا
سوچتے ہیں کہ انہیں منائیں کیسے
جب سب سہارے چھوٹےگئے اصغر
ان سب کاکوئی نعم البدل لائیں کیسے