یہ دنیا یہ جہاں ۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاپنےلبوں پہ سچائی رکھتے ہیں
دل میں ہم صفائی رکھتے ہیں
ہمارےگرد و نواح میں کیاہو رہا ہے
ان باتوں کی ہم آگائی رکھتےہیں
ابھی تک کسی میں پھنسےنہیں
یار لوگ جال بچھائی رکھتےہیں
یہ دنیا یہ جہاں یہ زمیں وآسماں
اپنے!لیکن زندگی پرائی رکھتےہیں
More Love / Romantic Poetry






