یہ محبت ہی میری خطا ہوگئی

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi

چاند کی چاہ میں
گھر سے نکلے تھے ہم
پھر صبح ہوگئی
زندگی پہلے لگتی تھی کتنی حسیں
آج کیا ہوگی
تم نے دی تھی مجھے
زندگی کی دعا
آج لگتا ہے وہ
بدعا ہو گئی
تجھکو چاہا ہے
سانسو ں سے بڑھ کر صنم
یہ محبت ہی میری خطا ہوگئی

Rate it:
Views: 14767
24 Dec, 2009