Add Poetry

یہ چاند اور ستارے کہاں سے آئے ھیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

یہ چاند اور ستارے کہاں سے آئے ھیں
یہ رات بھر کے مہمان آسمان سے آئے ھیں
ساجن نہیں تو پھر یہ ممان کیوں آئے ھے
جھپکتی پلکوں سےانتظار تھک گئے ھے
یہ انظار کے لحمے کہاں سے آئے ھے
بڑے پرسکون نیند میں ڈوب جانے والے ھے
امید کے خزانے کہاں سے آئے ھے
اداسی کے بادل پڑیں ھے رخ پر
بتاؤ یہ راز کے اشارے کہاں سے آئے ھے

Rate it:
Views: 682
15 May, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets