یہ کیسی رات ہے دیکھو ستارے اُداس بیٹھے ہیں
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaیہ کیسی رات ہے دیکھو
ستارے اُداس بیٹھے ہیں،
چندا کھو گیا ہے کہی
نظارے اُداس بیٹھے ہیں،
کہ کاٹا تھا جس نے
پُھول میرے دل کی محبت کا
ناجانے کیا ہوا نہال
وہ آرے اُداس بیٹھے ہیں
More Love / Romantic Poetry






