یہ ہے تمہارا معاملہ

Poet: UA By: UA, Lahore

تم اسے قید رکھو
یا کرو آزاد
ہمیں کیا؟
دل تمہارے نام ہے
یہ ہے تمہارا معاملہ
 

Rate it:
Views: 450
15 Feb, 2016