پشاور پولیس کی کارروائی، 5مبینہ دہشتگرد ہلاک

پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے مھترا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور خودکش جیکٹ بھی برآمد کرلی گئی ۔

خفیہ اطلاع پر کی گئی سی ٹی ڈی کی اس کارروائی کے نتیجے میں پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.