جس دن لاک ڈاون ختم ہوگا تو سب سے پہلے نیٹس پر جا کر کرکٹ کھیلوں گی: عائشہ ظفر

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عائشہ ظفر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سب سے مشکل مرحلہ کرکٹ نہ کھیل پانا ہے، اپنی کرکٹ روٹین، میچز کھیلنا، نیٹس پر جانا، سب بہت مس کر رہی ہوں، جس دن لاک ڈاون ختم ہوگا تو سب سے پہلے نیٹس پر جا کر کرکٹ کھیلوں گی۔ 25 سالہ قومی کرکٹر نے کہا کہ لاک ڈاون میں یوں لگا کہ جیسے زندگی رک سی گئی، لوگوں سے روابط محدود ہوگئے تھے اور روزانہ ایک سا ہی معمول بن گیا تھا۔انھوں نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ گھر سے بالکل باہر نہیں نکل پائیں گے، زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا کہ 20 دن مکمل گھر پر ہی گزارے ہوں اور کہیں باہر نہیں گئی۔ان کا کہنا تھا کہ جب گھر پر ہوت


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

100