لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکی ایک عدالت نے بابر اعظم پر عصمت دری کا الزام لگانے والی لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایات جاری کی ہے۔لاہور کے ایڈیشن سیشن جج محمد نعیم نے حمیزہ مختار نامی لڑکی کے معاملے کو حساس قراردیتے ہوئے پولیس کو اس کا بیان ریکار ڈ
بدتمیزی کے میدان میں شہباز گل اور فردوس عاشق کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے۔ سید حسن مرتضیکرنے اور قانون کے مطابق کارروائی کرنےکی ہدایات دی ہیں۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ خاتون عدالتی فیصلہ لے کر متعلقہ ایس ایچ او کے پاس پیش ہوں۔حمیزہ مختار کا موقف تھاکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم چند سال قبل شادی کا جھانسہ دے کر اس سے ناجائز تعلقات استوار کرتے رہے۔دوسری جانب بابراعظم اور پی سی بی نے ا س مدعے پر تاحال کوئی بات نہیں کی ہے۔
