سب کو پتا چلے کہ آپ کتنے سنجیدہ ہیں، یہ ضروری تو نہیں، حرا مانی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے سنجیدگی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق حرامانی کی جانب سے حال ہی میں سنجیدگی سے  متعلق اپنے مداحوں کو اہم مشورہ دیا گیا ہے جسے اُن کے مداح خوب سراہ رہے ہیں۔

متعلقہ خبرمجھے شادی میں کوئی نہیں بلاتا، حرا مانی

معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

حرامانی کا اپنی ایک خوبصورت اور سنجیدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’سب کو پتا چلے کہ آپ کتنے سنجیدہ ہیں، یہ ضروری تو نہیں! سنجیدگی کو رُوپوش رکھنا۔۔۔ یہ بھی ایک ہُنر ہے۔‘

واضح رہے حرا مانی اپنی اور فیملی کی نئی تصاویر اور ویڈیوز بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

62