پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناکامی کی وجہ انکی نالائقی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے لکھا کہ عمران نیازی مسلسل ملک میں سیاسی اور اداراجاتی انارکی پھیلا رہے ہیں۔عمران نیازی مسلسل ملک میں سیاسی اور اداراجاتی انارکی پھیلا رہے ہیں-
ان کی طرف سے قومی اداروں فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنانا محض اتفاق نہیں بلکہ ان کے مذموم ارادوں اور ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے-
عمران نیازی ماننے کے لئے تیار نہیں کہ ان کی ناکامی کی وجہ انکی نالائقی تھی-
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) May 13, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں احسان اقبلا لکھتے ہیں کہ ان کی طرف سے قومی اداروں فوج، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنانا محض اتفاق نہیں بلکہ ان کے مذموم ارادوں اور ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ عمران نیازی ماننے کے لئے تیار نہیں کہ ان کی ناکامی کی وجہ انکی نالائقی تھی۔ مزید پڑھیں1 min agoسندھ میں پانی کی کمی کیوں برقرار ہے؟ اعلیٰ سطحی وفد سکھر بیراج پہنچ گیا
سندھ اور بلوچستان میں پانی کا بحران شدید ہوگیا، دریائے سندھ خشک...
8 mins agoحقیقی آزادی کی تحریک پرامن ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا...
15 mins agoسیالکوٹ میں جلسہ ہرصورت ہوگا، فرخ حبیب
سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے...
20 mins agoچند دنوں کی مہمان حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا...
20 mins agoشہر قائد آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا
شہر قائد آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا۔ محکمہ...
22 mins agoوزیراعظم کے ہمراہ لندن جانے والے حکومتی ارکان کی وطن واپسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250