سانپ پالنے کے شوق نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

image
مٹیاری میں اپنے ہی پالتو سانپ کے کاٹنے سے 30 سالا نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

تفصیلات کے مطابق سانپ کے کاٹنے کے بعد نوجوان کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد نوجوان نے حیدرآباد کے سرکاری اسپتال میں دم توڑ دیا۔

اسنیک ماسٹر جوگی کو بچپن سے سانپ پکڑنے اور پالنے جذبہ تھا، اسنیک ماسٹر جوگی نے اپنے ہی گھر میں سیکڑوں سانپ پال رکھے تھے، اسنیک ماسٹر جوگی کوبرا جیسے خطرناک سانپ کو پکڑنا بھی معمولی بات ہوتی تھی۔

اسنیک ماسٹر جوگی کا اصل نام ندیم سولنگی تھا، ندیم سولنگی کا تعلق سعیدآباد کے نواحی گاؤں کالی کیٹی سے ہے، اسنیک ماسٹر ندیم سولنگی کے موت کی خبر سنتے ہی شہری غم سے نڈھال ہیں۔

مزید پڑھیں13 mins agoشمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ؛ 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے...

26 mins agoعمران خان اپنی تقریر میں ویڈیو ریکارڈ کے بیان پر بوکھلائے ہوئے تھے، تیمور تالپور

صوبائی وزیر تیمور تالپور نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی تقریر...

57 mins agoپاکستان تحریک انصاف کا 16 مئی کو ایک بڑا سیاسی اجتماع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے 16 مئی کو ایک بڑا سیاسی اجتماع کرنے...

1 hour agoعمرانی فتنہ ملک میں نفرت، فساد اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے، حسن مرتضیٰ

پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ...

1 hour agoآرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا...

2 hours agoموجودہ حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک سے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.