خوشخبری،پاکستان کے وارے نیارے ہو گئے ، امریکہ نے پاکستان کو بہت بڑی رقم دینے کا اعلان کر دیا

image

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فوری امداد کا اعلان کر تے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے 10 لاکھ امریکی ڈالر کا بھی اعلان کرتے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ موسمیاتی بحران کیمستقبل میں اثرات کم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا جاری رکھیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.