سرمایہ حیات

Poet: Asad By: Asad, mpk

 دو گز زمین فقط سر مایہ حیات نکلی
دیکھیے کتنی دولت مند اپنی زات نکلی

اسد ھر روز کرتے تھے نا خدائی کا دعویٰ
آج اگر دیکھئے تو ھے یہی اوقات نکلی

Rate it:
Views: 417
02 Nov, 2018