مگر وہ جانتا نہیں شاید۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے اِک شخص سے محبت ہے
مگر وہ جانتا نہیں شاید

میری آنکھوں میں جھانکتا ہے مگر
نظر پہچانتا نہیں شاید

Rate it:
Views: 421
09 Dec, 2014