میں نے کہا کہ دل سے اُتر سی گئی ہو تم
Poet: zain shakeel By: zain shakeel, gujratمیں نے کہا کہ دل سے اُتر سی گئی ہو تم
اُس نے کہا کہ مجھ سے ملاقات کم کرو
میں نے کہا کہ حُسن کا جادو سا چل گیا
اُس نے کہا کہ سورہء یوسف کا دَم کرو
More Love / Romantic Poetry






