وہ دیکھتے ہیں مجھے حیرانی سے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ دیکھتےہیں مجھے حیرانی سے
جب ہم ملتے ہیں خندہ پیشانی سے
انہیں روٹھنے کی بڑی بری عادت ہے
مگر مان بھی جاتے ہیں آسانی سے
More Love / Romantic Poetry
وہ دیکھتےہیں مجھے حیرانی سے
جب ہم ملتے ہیں خندہ پیشانی سے
انہیں روٹھنے کی بڑی بری عادت ہے
مگر مان بھی جاتے ہیں آسانی سے