چلو اک بار پھر سے
Poet: Ayesha Gulzar Malik By: Ayesha Gulzar Malik, Karachiچلو اک بار پھر سے
ہم اور تم انہی یادوں کو
انہی باتوں کو یاد کرتے ہیں
اک لمحہ پھر سے
ویسا گزارنے کی چاہ کرتے ہیں
چلو اک بار پھر سے
ہم تم سے اقرار کرتے ہیں
چلو اک بار پھر سے جینے کی چاہ کرتے ہیں
اک مدت ہوئے تنہا
چلو اب محبت کی برسات کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






