ھم نے قبول کر لی سب جو مقرر سزا جانی

Poet: Asad By: Asad, mpk

قصور اس کا کہا نا کچھ اور نہ خطا جانی
ھم نے قبول کر لی سب جو مقرر سزا جانی

وہ کیوں بچھڑا ھم سے اور ہوا کیوں الگ
نہ پوچھا اس سے کچھ بھی اور نہ وجہ جانی

Rate it:
Views: 517
25 Aug, 2019