یہ خوبصورت دلنشیں صبح مبارک

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZBy: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

یہ خوبصورت دلنشیں صبح مبارک
اے میرے یار ہمنشیں صبح مبارک

ہم ہیں محروم اس سے تو کیا ھوا
لیکن آپ کو وہیں صبح مبارک

Rate it:
Views: 553
24 Jan, 2012