"آنکھیں "

Poet: شہزاد احمد اعوان By: Shehzad Ahmed Awan, Calgary

تم جو چاہو تو میری آنکھیں اُدھار لے لو
خِزاں رُتوں میں بہار رنگ دکھائیں گی

Rate it:
Views: 650
30 Sep, 2018