فی الحال کچھ حال بےحال ہے میرا یہ حال تیرا ہی کمال ہے تیرے ہونے سے ہی ہے جہاں میرا تو جو ہے تو عروج ہے جو نہ ہو تو زوال ہے تو گل ہے تو ہی بلبل ہے تو میرا آج ہے تو ہی میرا کل ہے تجھے اک جملے میں جو بیان کروں تو تو بے مثال ہے