✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
R.K Jazeb
Search
Add Poetry
Poetries by R.K Jazeb
خدمت خلق
تیرا شیوہ ہی تھا مخلوق کی خدمت کرنا
خواب کو تو نے سیکھایا ھے حقیقت کرنا..
MNH
ضبط ٹوٹا تو خا موشی کا اختتام ھوا
ضبط ٹوٹا تو خاموشی کا پھر اختتام ھوا
ناں چاھتے ھوئے بھی وہ مجھ سے ہمکلام ھوا..
R.K.JAZEB
سلگتی شب کی آنچ پر کیسے سفر کریں
سلگتی شب کی آنچ پر کیسے سفر کریں
تاریکیوں کے شور میں اب کیسے سحر کریں..
R.K.JAZEB
ضبط کرنے کا سلیقہ تو سیکھا دے کوئی
ضبط کرنے کا سلیقہ تو سیکھا دے کوئی
میرے چہرے سے جمی راکھ ھٹا دے کوئی..
R.K.JAZEB
گفتار کا جادو
یوں اس میں رہا محو کہ تھا
گفتار کا جادو ..
R.K.JAZEB
بہت سے خوابوں سے روٹھو گے
تم آؤ تو نظاروں میں دلکشی سی رھے
ھوا بھی مہکے اور فضاؤں میں تازگی سی رھے..
R.K JAZEB
آنسو پلکوں سے ہی نچوڑ دئیے
آئینے دل کے سارے توڑ دئیے
آنسو پلکوں سے ہی نچوڑ دئیے..
R.K JAZEB
محبت کی نظر ڈالی تو گلزار بن گئے
محبت کی نظر ڈالی تو گلزار بن گئے
نفرت کے بیج بوئے تو انگار بن گئے..
R.K JAZEB
تجھ سے وہ قربت نہ رھی
عجیب موسم ھے کہ تجھ سے وہ قربت نہ رہی
میرے نصیب میں جو برسی تھی وہ بارش نہ رہی..
R.K Jazeb
بڑے سلیقے سے وہ جھوٹ بولتا رھا
بڑے سلیقے سے وہ جھوٹ بولتا رھا
مجھے میری نگاھوں سے وہ تولتا رھا..
R.K JAZEB
دوست ھوتے بھی رقیب لگتی ھو
دوست ھوتے بھی رقیب لگتی ھو
دور ھوتے بھی قریب لگتی ھو..
R.K JAZEB
رنگوں سے کائینات کو سجاتا رھا ھوں میں
رنگوں سے کائنات کو سجاتا رہا ھوں میں
بجھتے ھوئے چراغ بھی جلاتا رہا ھوں میں..
R.K Jazeb
لکھتا ھے مجھے خط وہ میرے خون جگر سے
میری آنکھوں میں جو پلتے ہیں وہ خواب تو دیکھو
عکس بھی نظر آتا ھے بڑا وہ بے تاب تو دیکھو..
R.K Jazeb
پاؤں سے چھالے نہ گیے
غم کی اس دھوپ میں پاؤں سے چھالے نہ گئے
زخم جو آنکھوں میں چبھے تھے وہ نکالے نہ گئے..
R.K Jazeb
قتل کرنے کا سامان لئیے بیٹھے ھیں
قتل کرنے کا سامان لئیے بیٹھے ہیں
کتنے ظالم ہیں انجان بنے بیٹھے ہیں..
R.K Jazeb
روٹھ جانے کی بات کرتے ھو
روٹھ جانے کی بات کرتے ھو
کیوں ستانے کی بات کرتے ھو..
R.K Jazeb
ھم سے بچھڑو گے تو کہیں اور نہ جا پاؤ گے
ھم سے بچھڑو گے تو کہیں اور ناں جا پاؤ گے
خاک ھو جاؤ گے مگر ھم کو ناں بھلا پاؤ گے..
R.K Jazeb
اچھا لگا مجھے
تیرا دھیرے سے مسکرانا
اچھا لگا مجھے..
R.K Jazeb
اب شور مچاتے ھوئے ہیں وقت کے فرعون
زندگی تیرے تصور میں الجھتی ھوئی اک شام
سہمی ھوئی اس رات میں ھے درد کا پیغام..
R.K Jazeb
تجھ سے شناسائی ھے
ذکر کیسے کریں تجھ سے شناسائی ھے
ہر بات پہ سب کہتے ہیں کہ تو ہرجائی ھے..
R.K Jazeb
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets