وہ کسی ناکسی بہانے آتے ہیں ہر بار میرا دل جلانے آتے ہیں چنگاریاں جب شعلےبنتی ہیں پھر وہ انہیں بجھانے آتے ہیں