وفا کے نام کو بدنام کیوں کیجیئے ؟
ھے تمشائے الفت سر عام کیوں کیجیئے
اس کی مرضی ھے وہ جسے چاھے
اس کو دانستہ آپ بدنام کیوں کیجیئے
ھے سر محفل یار جس کا چرچہ
اس کا قصہ پھر تماتم کیوں کیجیئے ؟
ہجر کے موسم نے پھیر لی ھیں آنکھیں
نیند کو اپنی اب حرام کیوں کیجیئے ؟
لیجیئے کچھ تو خبر دل والوں کی
دل والوں سے تعلق تمام کیوں کیجیئے
کیا بگاڑا ھے اس نے آپ کا ؟؟؟
اسد کی آبرو نیلام کیوں کیجیئے