آنکھ کا اشارہ کافی ہے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAجانے انجانے میں
کسی کی چاہت میں
دل ڈوبنے لگ جائے
کھونے لگ جائے
جاگتے میں خواب دیکھے
سوتے میں پاس دیکھے
دل اٹھکیلیاں کھائے
من پہیلیاں بجھوائے
قربت کا سفر بھی ہو
فطرت کا کرم بھی ہو
فاصلے مٹانے کو
قریب آنے کو
ہاتھ کا اشارہ نہیں
آنکھ کا اشارہ کافی ہے
More Love / Romantic Poetry







