وہ میری تھی تو نہیں پر اب ہوگئی آہستہ آہستہ ملاقاتوں کے سلسلے بھی جاری تھے برسوں سے مجھ کو سمجھنے کی کوشش تھی بھی سالوں سے اب میں یہ کہہ سکتا ہوں وہ میری ہوئی اہستہ آہستہ