تیرے آنے سے پہلے تیری خبر آئی تھی خدا نے تیری صورت اسے خواب میں دیکھائی تھی پر کیا نہیں کسی نے یقین زلیخہ کی باتوں کا پر یہ وہی جانے کہ اس نے یوسف میں کیسی کشش پائی تھی