اس کا خیال
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کا خیال آکر مجھے چونکا دیتاہے
میرےکمرےکےماحول کو مہکادیتا ہے
ہر انسان کا اپنا اپنا مقدر ہےدوستوں
ورنہ یہاں کوئی کسی کو کیا دیتا ہے
پہلےاپنی باتوں کےنشتر چلاتا ہے
پھرمیرے زخموں پہ مرہم لگا دیتا ہے
More Love / Romantic Poetry






