Add Poetry

اٹھا کر نظریں گرانا بھول گیا

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 اٹھا کر نظریں گرانا بھول گیا
کوئی آئینے میں شرمانا بھول گیا

کیا ہی مدہوش تھا کوئی خود میں
جو بے خودی مین زمانہ بھول گیا۔

اس پری حسن کے جلوہ کیا کہیے؟
ابھی تو وہ کاجل لگانا بھول گیا۔

اتنا کھویا کوئی کسی کے پیار میں۔
کہ دنیا بھول گیا اپنی زمانہ بھول گیا۔

کوئی اقرارے الفت جھوٹ کر کے۔
پھر کیتا ھے ارے ہا ںا ! بھول گیا۔

عشق کے ع میں پھنسا کر دل !!!
کوئی کیسے پھر جانا بھول گیا ؟؟؟

کیوں اتنا ناراض ھے کوئی خفا ہم سے ؟
کیوں غصے سے کوئی مسکرانہ بھول گیا؟

یار سے کہہ دو کوئی غم نہ کرے۔
خیر ھے گر کوئی اپنا بنانا بھول گیا۔

اچھی داناہی کا ثبوت دیتا ھے کوئی۔
لگتا ھے یار اسد بچگانہ بھول گیا ۔

Rate it:
Views: 582
03 Jul, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets