ایسے مت شرماؤ جان

Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachi

ہوتے گال یہ لاک تمھارے
لگتے ہیں مجھے اتنے پیارے
ہونٹ سکڑنے لگ جاتے ہیں
میری خواہش کے پیمانے
بھر کے چھلکنے لگ جاتے ہیں
جی چاہتا ہے پاس آکر میں
ان گالوں پر پیار سجادوں
ان کا لال گلاب بنادوں
 

Rate it:
Views: 480
09 Feb, 2014