ایک مدت سے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamایک مدت سے تلاش کوئی ہیر کر رہا ہوں
کھوج میں دامن لیروں لیر کر رہا ہوں
شائد اس کےدل میں میری محبت جاگے
بڑے پیار سے میں اسےدامنگیرکررہاہوں
More Love / Romantic Poetry
ایک مدت سے تلاش کوئی ہیر کر رہا ہوں
کھوج میں دامن لیروں لیر کر رہا ہوں
شائد اس کےدل میں میری محبت جاگے
بڑے پیار سے میں اسےدامنگیرکررہاہوں