چہرے سے زلفیں ہٹا کر
صبح کا دیدار کرانا
اے میرے پیار
تم پیار سے مجھے جگانا
میری خطاوں کو در گزر کر دینا
پر بهولے سے بهی کبھی
مجه سے روٹه کر نا جانا
سنو ! تمہارے بغیر
مجهے کچه نظر نہیں آتا
بس اپنے ہاتھ کو میرے
ہاته سے مت چهڑانا
کوئی غلط فہمی میرے لیے
اپنے دل میں نا رکهنا
دنیا کہ خاطر مجهے کبهی مت آزمانا
میں تمہاری ہوں
اور صرف تمہاری ہوں
اے میرے پیار مجهے تم بهول مت جانا
میں نے دعا مانگی ہے کہ
زندگی کی شام تیرے ساته ہو
میری زندگی میں تم
پهولوں کہ طرح مہکانا
اے میرے پیار تم پیار سے مجهے جگانا