بس یہی دل کرتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

جب کوئی کسی سے محبت کرتا ہے
وہ اپنی محبت کھو دینے سے ڈرتا ہے

ہر دم تمہارے ساتھ رہنا چاہوں
بس اسلیئے اب یہی میرا دل کرتا ہے

Rate it:
Views: 689
17 May, 2016