بڑی شاداب ہیں محبت کی راہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

بڑی شاداب ہیں محبت کی راہیں
آؤ ہم ان راہوں میں کھو جاہیں

خودکو سدا کےلیےہم بھول جاہیں
ایکبارجوتم سے مل جاہیں نگاہیں

چلوکسی ایسی جگہ گھربناہیں
جہاں لوگ ہمیں ڈھونڈھ نہ پاہیں

تم سےغم کےسواکچھ نہ ملا
بتاؤکیسےخوشی کےگیت گاہیں

ایک دن تمہارےدل تک پہنچیں گی
صبح و شام جو دیتےہیں سداہیں

 

Rate it:
Views: 449
11 Jan, 2013